|
 |
|
|
|
Search News Archives |
|
|
|
From
|
|
|
|
|
|
|
|
|
اوباما کا ایک سال، حکمراں پارٹی سینیٹ الیکشن ہار گئی |
|
Wednesday, January 20, 2010 |
|
واشنگٹن:
امریکی صدر باراک اوباما کی صدارت کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ انہوں نے پچھلے سال اسی اقتدار سنبھالا تھا۔اس ایک سال کے دوران کئے گئے مختلف سرویز کی روشنی میں ظاہر ہوتا ہے کہ اوباما کی شہرت گھٹتی بڑھتی رہی ہے ۔ ادھر ڈیموکریٹس میساچوسٹس میں سینیٹ کا انتخاباب ہار گئے ہیں۔ امریکی ریاست میسا چوسٹس میں سینٹ سیٹ پر انتخاب میں ری پبلکن امیداور اسکاٹ براؤن کامیاب ہوگئے جبکہ ڈیموکریٹ امیدوار مارتھا نے شکست تسلیم کرلی ہے۔ سینیٹ کی ساتویں نشست ہارنے کے بعد ایوان میں صدر اوباما کو سخت دھچکا پہنچاہے کیوں کہ سینیٹ میں ری پبلکن کی نشستوں کی تعداد اکتالیس ہوجائے گی۔ سیاسی مبصرین کے بعد سینیٹ میں سینیٹ بڑھنے کے بعد ری پبلکن صدر اوباما کے صحت عامہ اصلاحات سمیت دیگر بلوں کی منظوری میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔ |
|
|
|
Print
| Email to Friend
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|