Thursday, September 09, 2010
Search News Archives
From
جنوبی پنجاب میں چینی کی قیمت70 روپے فی کلو
Monday, December 28, 2009
مزید خبریں
پاکستان میں زرعی خشک سالی کا خدشہ
کراچی اسٹاک میں تیزی، انڈیکس 9800 کی سطح عبور کرگیا
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 18 ارب 65 کروڑ روپے فراہم کر دیئے
کراچی اسٹاک: محدودکاروباری سرگرمیاں
ملتان: جنوبی پنجاب کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت ستر روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ جنوبی پنجاب کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت مزید دو روپے بڑھا کر ستر روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگے گنے کی دستیابی کو جواز بناکر شوگر ملز چینی کی قیمت مسلسل بڑھارہی ہیں۔ دوسری جانب ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے بھی چینی مہنگی ہورہی ہے
Print     |      Email to Friend                    
Copyright©
PAPERANEWS.COM 2007
Home    |    About Us    |    Contact Us     |    Privacy Policy    |    Adertise